
تھانہ پھول نگر پولیس کی کاروائی کے نتیجے میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
تھانہ صدر پھول نگر پولیس کی کاروائی کے نتیجے میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ہوگیا ہے۔ ملزم سے ڈیڑھ کلو گرام چرس برآمد کرلی گئی جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کو آگے بڑھایا جارہا ... مزید پڑھیں