اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تھانہ پھول نگر پولیس کی کاروائی کے نتیجے میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

تھانہ پھول نگر پولیس کی کاروائی کے نتیجے میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
بدھ , 02 ستمبر 2020ء (144) لوگوں نے پڑھا
تھانہ صدر پھول نگر پولیس کی کاروائی کے نتیجے میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ہوگیا ہے۔ ملزم سے ڈیڑھ کلو گرام چرس برآمد کرلی گئی جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کو آگے بڑھایا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ ضلع میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کاروائی کا حکم ڈی پی او زاہد نواز مروت دے چکے ہیں کاروائی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
  • قانون
  • پولیس
  • علاقائی مسائل
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now