اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پنجاب کالج قصور کے پروفیسر یاسر عباس رضائے الہیٰ سے وفات پاگئے ہیں

پنجاب کالج قصور کے پروفیسر یاسر عباس رضائے الہیٰ سے وفات پاگئے ہیں
پیر , 31 اگست 2020ء (637) لوگوں نے پڑھا
پنجاب کالج قصور کے پروفیسر یاسر عباس رضائے الہیٰ سے وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم کی وفات پر علاقے کے اور تدریسی شعبے سے تعلق رکھنے والے حضرات نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم کا نماز جنازہ مورخہ 30 اگست بمطابق 10 محرم الحرام بروز اتوارصبح 8 بجے ریلوے کواٹروں میں ادا کیا گیا۔   
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now