اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور کے علاقے چونیاں میں منگیتر سے بات کرنے پر بھائی نے اپنی بہن کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قصور کے علاقے چونیاں میں منگیتر سے بات کرنے پر بھائی نے اپنی بہن کو قتل کر کے خودکشی کر لی
پیر , 30 دسمبر 2019ء (521) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور کے علاقے کوٹ کلس گاماں میں نوجوان آفتاب نے اپنی جواں سال بہن ساجدہ بی بی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ آفتاب نے بعد میں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق ساجدہ بی بی کی چند روز قبل منگنی ہوئی تھی لیکن آفتاب کو یہ رشتہ پسند نہیں تھا۔ ساجدہ بی بی اپنے منگیتر سے فون پر بات کرتی تھی جس پر طیش میں آکر آفتاب نے اسے ماردیا۔پولیس نے لاشیں قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
  • تعلیم
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now