گندم ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن ، 2500 توڑے برآمد
قصور : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیدہ تہنیت بخاری کا گندم ذخیرہ
کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن 2500 گندم توڑے برآمد کر کے ضبط کر لی - تفصیلات کے
مطابق ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ... مزید پڑھیں
