جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے
اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔
کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post
چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں
قصور : قصور کے نواح تھانہ صدرجمبر میں پولیس اہلکار تعینات کو نا معلوم
گاڑی نے ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہو گیا ، زخمی کو ہسپتال میں منتقل
کر دیا - تفصیلات کے مطابق قصور کے نواح
تھانہ ... مزید پڑھیں
الہ آباد : الہ آباد مین بازار میں تجاوزات کی بھر مار دکانداروں نے
کاؤنٹر، چوک میں ریٹرھیاں سرکاری جگہ پر لگا لیں - انتظامیہ خاموش تماشائی ،
خریداروں کو مشکلات کا سامنا ، شہریوں کا کہنا ہے کہ مین ... مزید پڑھیں
قصور : ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری
کا کوٹ رادھا کشن کا دورہ ، زیادہ کرایہ لینے والی سات مسافر گاڑیوں کو بند کر دیا
- ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری ... مزید پڑھیں
قصور : تحریک انصاف پی پی 176 کے ٹکٹ ہولڈر
محمد سلیم مہر ایڈووکیٹ نے کہا کہ عمران خان کی سچائی اور سیاسی دانش نے مسلم لیگ
(ن) کو بند گلی میں لا کر کھڑا کردیا ہے – مسلم لیگی (ن) کی قیادت اور اس میں شامل
... مزید پڑھیں
قصور : کھڈیاں خاص سے تئیس سالہ نوجوان کو اغوا کر لیا گیا ، بستی ترکھانا
نوالی کا رہائشی تئیس سالہ بابر گھر سے قصور جوتا واپس کر نے گیا جو رات گئے تک
واپس نہ پہنچا ، لواحقین نے شبہ ظاہر کیا ہ ... مزید پڑھیں
قصور : شہر میں ہونے والی بارش نے
ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن کے پول کھول دیے - کچہری روڈ سمیت شہر کے
دیگر علاقوں میں کئی سالوں سے صفائی نہ
ہوسکی جبکہ سینٹری سپروائزر روٹین میں ہر ہفت ... مزید پڑھیں
قصور : قصور کے نواحی علاقے پکی حویلی کے قریب تیز رفتار کار اینٹوں
سے بھری ٹرالی سے ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا - 45 سالہ محمد اکرم گاڑی میں
جا رہا تھا کہ قصور کے نواحی علاقے پکی حویلی کے قریب ت ... مزید پڑھیں
کنگن پور : کنگن پور کے نواحی
گاؤں ججل میں احمد تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا - جس میں 22 افراد نے
تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے اپنا خون عطیہ کیا - تھیلیسیمیا ... مزید پڑھیں
قصور : ڈسٹرکٹ بار قصور اور پنجاب پروبیشن اینڈ پیرول سروس ہوم
ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ بار قصور میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا - جس کا
مقصد پروبیشنر کی اصلاح کرنا تھا جس میں بتایا گیا کہ پروب ... مزید پڑھیں