محسن
منگل , 02 مئی 2023ء
(34) لوگوں نے پڑھا
قصور: پولیس تھانہ منڈی عثمان والا نے
ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کر لی - تفصیلات کے مطابق پولیس کو اطلا ع ملنے پر نجابت سے ایک
نامعلوم شخص کی لاش برآمد کر کے پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال پہنچا دی - پولیس مصروف
کارروائی ہے۔