محسن
منگل , 02 مئی 2023ء
(28) لوگوں نے پڑھا
قصور : سرائے مغل کے نواح میں شادی شدہ عورت کے
ساتھ گینگ ریپ تفصیلات کے مطابق حبیب ٹاؤن
کے رہائشی فیاض آرائیں کی بیوی نے پولیس تھانہ
سرائے مغل کو بتایا کہ میں پتوکی جانے کے لیے کھڑی تھی کہ نامعلوم افراد کار پر
آئے اور مجھے ورغلا ء پھسلا کر کار میں بٹھا لیا اور نیاز بیگ چک 42 میں ایک خالی
گھر میں لے گئے جہاں پر تینوں نے مجھے اپنی وحشت کا نشانہ بنا ڈالا - پولیس مصرف
کارروائی ہے -