اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ
محسن منگل , 02 مئی 2023ء (56) لوگوں نے پڑھا
قصور: ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ - ایمرجنسی بچہ وارڈ اور آؤٹ ڈور میں طبی سہولیات کا جائزہ لیا - ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری اور صفائی ستھرائی کو چیک کیا- بچہ وارڈ میں مریضوں کے لواحقین سے طبی سہولیات کے  بارے میں دریافت کیا-ایم ایس کو آؤٹ ڈور میں رش کو مد نظر رکھتے ہوئے طبی سہولیات بڑھانے کی ہدایات

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now