محسن
بدھ , 03 مئی 2023ء
(46) لوگوں نے پڑھا
چھانگا مانگا : اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عامر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ علاقہ
بھر میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران چھانگا مانگا اور چونیاں شہر کے
گوداموں میں ذخیرہ کی گئی 4 ہزار 700 توڑے ، کنگن پور سے 1200 توڑے گندم برآمد کر
کے گوداموں کو سیل کر دیا -