اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے پریشان ہو کر لڑکی کا اقدام خود کشی

گھریلو حالات سے پریشان ہو کر لڑکی کا اقدام خود کشی
محسن بدھ , 03 مئی 2023ء (59) لوگوں نے پڑھا
قصور : گھریلو حالات سے پریشان ہو کر لڑکی نے موت کو گلے لگانے کی کوشش کی ، سٹیل باغ چوک کے رہائشی محمد اشرف کی بیٹی نے گھریلو حالات سے پریشان ہو کر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی ، جسے تشویش ناک حالت کے پیش نظر ہسپتال پہنچا دیا گیا ، پولیس مصروف کاروائی ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now