محسن
منگل , 02 مئی 2023ء
(28) لوگوں نے پڑھا
قصور : پھولنگر کے نواح میں کرنٹ
لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا - تفصیلات کے مطابق محمد اعظم جٹ نے پولیس تھانہ صدر
پھولنگر کو بتایا کہ میرا 30 سالہ بھانجا عبد العزیز اولکھ موڑ میں پول پر ڈی لگا
رہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے سے گر کر موقع پر جاں بحق ہو گیا - پولیس مصروف کاروائی ہے -