محسن
بدھ , 03 مئی 2023ء
(31) لوگوں نے پڑھا
قصور : پتوکی کے نواحی علاقے میں دو
بد چلن کی دس سالہ بچے سے زیادتی - تفصیلات کے مطابق
کھڈیاں میں اپنے نانا کے گھر جا رہا تھا کہ ملزم نے ورغلا پھسلا کر زبردستی حویلی
میں لے گئے اور بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا ، بچے کے شور مچانے پر جب لوگ آئے تو
ملزمان موقع سے فرار ہوگئے - پولیس نے
مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی -