اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پھول نگر اور گردونواح میں عطائی ڈاکٹروں کی بھر مار

پھول نگر اور گردونواح میں عطائی ڈاکٹروں کی بھر مار
محسن بدھ , 03 مئی 2023ء (108) لوگوں نے پڑھا
قصور : تفصیلات کے مطابق جمبر پھول نگر اور گردونواح میں جگہ جگہ ان ٹرینڈ ڈاکٹرز نان کوالیفائیڈ عملہ اور غیر قانونی طور پر قائم ہونے والے میڈیکل سٹور کھلم کھلا کام کر رہے ہیں - جس کی وجہ سے مریض صحت مند ہونے کی بجائے مزید بیماری کا شکار ہونے لگے محکمہ صحت کے حکام بھی عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی سے گریزاں ہیں - سستی ادویات کے نام پر عوام میں سستی موت بانٹنے لگے نان کوالیفائیڈ اور ان ٹرینڈ ہونے کی وجہ سے اکثر عطائی ڈاکٹر غلط انجکشن یا ادویات دے کر مریض کو گھر جانے کی بجائے سیدھا ہسپتال بھیج دیتے ہیں کچھ تو ہسپتال جا کر جانبر ہو جاتے ہیں اور کچھ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں نام نہاد ہومیو ڈاکٹرز کے کلینکوں پر بھی ایلو پیتھک ادویات سر عام پڑی نظر آتی ہیں عوامی شکایات کے باوجود بھی محکمہ تا حال  کا روائی سے گریزاں - عوامی سماجی اور شہری تنظیموں نے سی او ہیلتھ قصور سے مطالبہ کیا ہے کہ عطائی ڈاکٹروں کیخلاف فوری قانونی کاروائی کی جائے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now