اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گندم ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن ، 2500 توڑے برآمد

گندم ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن ، 2500 توڑے برآمد
محسن بدھ , 03 مئی 2023ء (179) لوگوں نے پڑھا
قصور : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیدہ تہنیت بخاری کا گندم ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن 2500 گندم توڑے برآمد کر کے ضبط کر لی - تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیدہ تہنیت بخاری خفیہ اطلاع ملنے پر موکل تحصیل چونیاں میں ایک ڈیرے پر ذخیرہ کی گئی 2500 گندم بوری برآمد کر کے  ضبط  کرلی - اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ گندم ذخیرہ کرنے والوں کخیلاف سخت کاروائی کی جائے گی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now