اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کرنل ہاشم ڈوگر کی جہلم میں پسوال چیمپئن شپ گھرمالہ نیزہ بازی تقریب میں شرکت

کرنل ہاشم ڈوگر کی جہلم میں پسوال چیمپئن شپ گھرمالہ نیزہ بازی  تقریب میں شرکت
محسن منگل , 02 مئی 2023ء (38) لوگوں نے پڑھا
 کنگن : سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل سردار محمد ہاشم ڈوگر کی جہلم میں چوہدری غلام صفدر پسوال صاحب رانا عقیل رضا صاحب کی خصوصی دعوت پر  پسوال چیمپئن شپ گھرمالہ نیزہ بازی  تقریب میں شرکت کی -  اس موقع پر حاجی سردار جاوید عاشق ڈوگر، چوہدری صفدر پاسوال، ڈی ایس پی میاں افضل شاہ ، سیٹھ اکرام رضا ، چوہدری تاج، سابق ایم پی اے ندیم خدام ، سابق سی او چوہدری راشد منہاس ، چوہدری نعیم اسلم، سابق ناظم چوہدری شاہد لنگر پور، چوہدری مصدق پاسوال ، سردار علی ذولقرنین ڈوگر، خان ولی خان ، سردار طاہر افضل ڈوگر، چوہدری نور حسن، چوہدری حماد عمر کمبوہ اور دیگر دوست احباب نے شرکت کی -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now