
گن پوائنٹ پر ڈاکو سیل مین سے نقدی لوٹ کر فرار
کنگن پور :
ریلوے کوارٹرز کنگن پور کے قریب دو نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے مشتاق نامی سیل مین سے
گن پوائنٹ پر روک کر 25 سے 30 ہزار روپے لوٹ لئے اور فرار ہوگئے - چوری و ڈکیتی کی
پڑھتی وارداتوں پر شہریوں میں ... مزید پڑھیں