محسن
بدھ , 27 ستمبر 2023ء
(103) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی
نے کہا کہ ضلع بھر میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے - بجلی چوری کرنے والے
1500 افراد کیخلاف ایف آئی آرز کا اندراج کیا گیا ہے - جبکہ 393 افراد کو گرفتار
کیا گیا ہے - بجلی چوری میں ملوث افراد پر 16 لاکھ 60 ہزار یونٹس چارج کئے گئے ہیں
-