جمعرات , 03 جولائی 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی رانا امجد محمود کی قبضہ مافیا کیخلاف کاروائی

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی رانا امجد محمود کی قبضہ مافیا کیخلاف کاروائی

قصور : ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی رانا امجد محمود کی قبضہ مافیا کیخلاف کاروائی 13 کنال سرکاری اراضی آزاد  کروا لی -  تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پتوکی ارنا امجد ... مزید پڑھیں
چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن کی گورنمنٹ ہائی سکول کنگن پور میں محفل جشن عید میلاد النبی  میں مہمان خصوصی شرکت

چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن کی گورنمنٹ ہائی سکول کنگن پور میں محفل جشن عید میلاد النبی میں مہمان خصوصی شرکت

کنگن پور : چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ضلع قصور نے گورنمنٹ ہائی سکول  کنگن پور میں منعقد محفل جشن عید میلاد النبی  میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی - چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن نے مقابلہ حسن ن ... مزید پڑھیں
کوٹ رادھاکشن اور نواح میں جشن میلا دا النبی کی تیاریاں جاری

کوٹ رادھاکشن اور نواح میں جشن میلا دا النبی کی تیاریاں جاری

قصور : کوٹ رادھاکشن اور گردونواح میں جشن میلاد النبی کی تیایاں عروج پر جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام سالانہ 5 روز محفل میلا دالنبی جاری ، شہر کی دیگر مذہبی و سماجی تنظیموں کی طرف سے گلیوں بازاروں ، ... مزید پڑھیں
پولیس کی کاروائی ، ملزم گرفتار چرس اور شراب برآمد

پولیس کی کاروائی ، ملزم گرفتار چرس اور شراب برآمد

قصور : ایس ایچ او راؤ ذوالفقار علی خان نے  اے ایس آئی ریاست علی ڈھڈی کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل  دے کر  اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے کچہ پکا کے رہائشی نوید مسیح سے بیس لٹر شراب جبکہ نواب شاہ ... مزید پڑھیں
پولیس لائن قصور میں شان رحمت اللعالمین سیمینار کا انعقاد کیا گیا

پولیس لائن قصور میں شان رحمت اللعالمین سیمینار کا انعقاد کیا گیا

قصور : آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کے ماہ ربیع الاول میں شان رحمت اللعالمین سیمینارکا انعقادکیا گیا ہے - ڈی پی اوقصور طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر پولیس لائن قصور میں سیمینار میں ... مزید پڑھیں
 ڈی سی قصور کا اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گرین کوٹ کا دورہ

ڈی سی قصور کا اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گرین کوٹ کا دورہ

قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری  کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گرین کوٹ کا دورہ - تعلیمی معیار صفائی ستھرائی اور اساتذہ وعملے کی حاضری کو چیک کیا - ڈپٹی ... مزید پڑھیں
مین بازار گٹر کے گندے پانی میں ڈوب گیا

مین بازار گٹر کے گندے پانی میں ڈوب گیا

پتوکی : شہر کا مین بازار پتوکی گٹرکے گندے پانی میں ڈوب گیا ، چوک جھلار پتوکی سے لے کر مین بازار ، ریلوے بازار ، ٹرنک بازار تک پانی ہی پانی - تفصیلات کے مطابق شہر کا سیوریج سسٹم خراب ہونے کے باعث پو ... مزید پڑھیں
سائن بورڈ اترنے والے کے صوبائی محتسب کے احکامات ہوا

سائن بورڈ اترنے والے کے صوبائی محتسب کے احکامات ہوا

قصور : ضلعی انتظامیہ اور پولیس بااثر ہوٹل مالک کے سامنے بے بس ہوگئی اور کئی ماہ بعد بھی پرانا لاری اڈا قصور میں بشیر ہوٹل کی کی خستہ چھت پر نصب خطرناک خستہ حال سائن بورڈ نہ اتارا جاسکا ہے - حالانک ... مزید پڑھیں
کھڈیاں کے نواح سے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

کھڈیاں کے نواح سے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

قصور : کھڈیاں کے نواح سے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا گیا - تفصیلات کے مطابق موٹا سنگھ کے رہائشی محمد سلیم نے پولیس تھانہ کھڈیاں کو بتایا کہ میری سترہ سالہ بیٹی گھر سے مویشیوں کو چارہ ڈالنے کے لی ... مزید پڑھیں
ٹریفک پولیس علاقے میں حادثات پر قابو پانے میں ناکام

ٹریفک پولیس علاقے میں حادثات پر قابو پانے میں ناکام

قصور : ٹریفک پولیس علاقے میں حادثات پر قابو پانے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے - مین شاہراہوں پر ہیلمٹ اور ون وے کی خلاف ورزی ٹریفک قوانین کو روندا جارہا ہے اور قیمتی جانوں کا ضیاع جاری ہے - ان خیالا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now