محسن
بدھ , 27 ستمبر 2023ء
(127) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور :
ریلوے کوارٹرز کنگن پور کے قریب دو نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے مشتاق نامی سیل مین سے
گن پوائنٹ پر روک کر 25 سے 30 ہزار روپے لوٹ لئے اور فرار ہوگئے - چوری و ڈکیتی کی
پڑھتی وارداتوں پر شہریوں میں گہری تشویش پائی جارہی ہے مقامی پولیس نے متاثرہ شخض
کی درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے نامعلوم ڈاکووں کی تلاش شروع کر دی -