محسن
منگل , 26 ستمبر 2023ء
(57) لوگوں نے پڑھا
قصور : کنگن پور کے نواح میں سات سالہ بچہ
دریائے ستلج میں گر کر جاں بحق ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق کوٹ سندر سنگھ کے رہائشی
محمد افضل کا سات سالہ بیٹا گھر کے باہر دریائے ستلج کے کنارے کھیل رہا تھا کہ
اچانک دریائے ستلج میں گر کر گہرے پانی میں چلے جانے سے جاں بحق ہو گیا -