محسن
منگل , 26 ستمبر 2023ء
(49) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈویثرنل انچارج مبین نے
مقامی پولیس کی ہمراہ افضل نامی شہری کے گودام پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیتی نان کسٹم خشک دودھ کے سیکڑوں بیگ برآمد کر لیے بیگ سے بھرے دو
ٹرک کسٹم حکام نے اپنے قبضہ میں لے لیے اور مذکورہ شخص افضل کو حراست میں لے کر
ضروری کاروائی شروع کر دی - مذکورہ شخص عرصہ دراز سے مبینہ طور پر خشک دودھ کا
کاروبار کر رہا تھا -