اتوار , 22 فروری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

مسلح افراد کا ایس ڈی او واپڈا پر تشدد ، کپڑے پھار  دئیے

مسلح افراد کا ایس ڈی او واپڈا پر تشدد ، کپڑے پھار دئیے

پتوکی : مسلح افراد کا ایس ڈی او واپڈا رورل پتوکی پر آفس میں ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ ، وحشیانہ تشدد کے دوران کپڑے پھاڑ دئیے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا -تفصیلات کے مطابق واپڈا کی ریکوری ٹیم ایس ڈی او و ... مزید پڑھیں
ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیڈ بلوکی روڈ کی تعمیر کا افتتاح

ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیڈ بلوکی روڈ کی تعمیر کا افتتاح

عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیڈ بلوکی روڈ کی تعمیر کا افتتاح سابق ایم این اے مسلم لیگ (ن) رانا محمد حیات ، رانا محمد اقبال خان ، رانا سکندر حیات نے کیا ، سٹرک پر ایک ارب 15 کروڑ روپے لاگت آئے - چار ... مزید پڑھیں
مختلف واقعات میں بچے سمیت دو افراد جاں بحق

مختلف واقعات میں بچے سمیت دو افراد جاں بحق

قصور : دو مختلف واقعات میں چھت گرنے سے ایک بچہ اور دیوار گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا ، تصیلات کے مطابق محلہ اسلام پورا سٹی پھولنگر کے رہائشی طارق کا تین سالہ بیٹا چھت پر کھیل رہا تھا کہ اچان ... مزید پڑھیں
آوارہ کتوں کے کاٹنے سے دو بچوں سمیت چار زخمی

آوارہ کتوں کے کاٹنے سے دو بچوں سمیت چار زخمی

تلونڈی : آوارہ کتوں کے کاٹنے سے دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے - زخمیوں کو نجی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا جہاں ریبیز ویکسین دستیاب نہیں تھی - مولا پورہ روڈ پر آوارہ کتوں نے دو بچوں سمیت چار اف ... مزید پڑھیں
ٹرانسپورٹرز سواریوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک برتنے لگے

ٹرانسپورٹرز سواریوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک برتنے لگے

پتوکی : پتوکی ٹرانسپورٹرز سواریوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک برتنے لگے - ہائی ایس ٹیوٹا اضافی سواریوں لوڈ کرنے لگے  جبکہ متعدد نجی ٹرانسپورٹرز کی گاڑیوں ان فٹ ہونے کے باجود نیشنل ہائی وے پر پیلک ... مزید پڑھیں
واپڈا ڈسٹری بیوشن کے اہلکار بجلی صارفین کے لیے عذاب بن گئے

واپڈا ڈسٹری بیوشن کے اہلکار بجلی صارفین کے لیے عذاب بن گئے

مصطفی آباد : واپڈا ڈسٹری بیوشن مصطفی آباد کے اہلکار بجلی سارفین کے لیے عذاب بن گئے - آخری تاریخ  سے صرف ایک دن پہلے یا آخری تاریخ کو بل دے کر جانے کی وجہ سے سینکڑوں صارفین جرمانے کے ساتھ بل ادا ... مزید پڑھیں
افواج پاکستان کیخلاف مہم کو برداشت نہیں کرینگے ، سید اظفر علی

افواج پاکستان کیخلاف مہم کو برداشت نہیں کرینگے ، سید اظفر علی

قصور : صوبائی وزیر اوقاف بیرسٹر سید اظفر علی نے اپنے قصور دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوا کہا ہے کہ 9 مئی کو باقاعدہ ورکرز کے گروپ بنا کر دہشت گردی کے ٹاسک دئیے گئے - ایک گروپ فوجی تنصیبات ک ... مزید پڑھیں
پھول نگر میں  15 ویں خلیل شہید پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ  کا آغاز

پھول نگر میں 15 ویں خلیل شہید پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

پھول نگر : پھول نگر میں 15 خلیل شہید پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز - کے پی ایل ٹورنامنٹ کی رنگ برنگی افتتاحی تقریب چاند میرج ہال میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ران ... مزید پڑھیں
قصور و گردونواح میں ڈکیتی کی مختلف وارداتیں ، پولیس ناکام

قصور و گردونواح میں ڈکیتی کی مختلف وارداتیں ، پولیس ناکام

قصور : قصور کے گردونواح میں ڈکیتی کی مختلف وارداتیں میں مسلح ڈاکوؤں نے متعدد شہریوں کو لاکھوں روپے کی نقدی ، موبائل فونز ، موٹرسائیکلوں اور دیگر قیمتی سامان سے محروم کر دیا - تفصیلات کے مطابق تل ... مزید پڑھیں
دو خودکشیاں ، ناراض بیوی پھندے سے جھول گئی

دو خودکشیاں ، ناراض بیوی پھندے سے جھول گئی

قصور : دو مختلف واقعات میں شادی شدہ خاتون سمیت دو افراد نے خود کشی کر لی - تفصیلات کے مطابق 23 سالہ تنزیلہ بی بی اپنے خاوند سے ناراض ہو کر ستوکی میں اپنے والدین کے گھر رہ رہی تھی وقوعہ کے روز وہ گھر ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now