اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

افواج پاکستان کیخلاف مہم کو برداشت نہیں کرینگے ، سید اظفر علی

افواج پاکستان کیخلاف مہم کو برداشت نہیں کرینگے ، سید اظفر علی
محسن جمعہ , 19 مئی 2023ء (38) لوگوں نے پڑھا
قصور : صوبائی وزیر اوقاف بیرسٹر سید اظفر علی نے اپنے قصور دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوا کہا ہے کہ 9 مئی کو باقاعدہ ورکرز کے گروپ بنا کر دہشت گردی کے ٹاسک دئیے گئے - ایک گروپ فوجی تنصیبات کو چلا رہا تھا تو دوسرا گاڑیوں اور دیگر املاک کو آگ لگا کر دہشت پھیلا رہا تھا - انہوں نے کہا 9 مئی کے واقعات میں ملوث کسی بھی شرپسند کو معاف نہیں کیا جائے گا – ان شرپسندوں کیخلاف مقدمات ملٹری کورٹس اور دہشت گردی کی عدالتوں میں چلائیں گے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now