محسن
جمعہ , 19 مئی 2023ء
(30) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی ٹرانسپورٹرز سواریوں کے ساتھ
غیرانسانی سلوک برتنے لگے - ہائی ایس ٹیوٹا اضافی سواریوں لوڈ کرنے لگے جبکہ متعدد نجی ٹرانسپورٹرز کی گاڑیوں ان فٹ
ہونے کے باجود نیشنل ہائی وے پر پیلک ٹرانسپورٹ کے طور پر استعمال ہو رہی ہیں -
تفصیلات کے مطابق ایکسائز حکام سمیت ٹریفک پولیس اور ہائی وے پولیس مجرمانہ غفلت
کے باعث نجی ٹرانسپورٹرز فرعون بن گئے جہاں ایک طرف ٹرانسپورٹر سواریوں سے من مانے
کرایے وصول کرنے رہے ہیں تو وہ ہیں دوسری جانب سواریوں کے ساتھ غیر اسانی سلوک
برتنے لگے -