آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کا تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ
گنڈا سنگھ : آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈالائنس
پنجاب کے عہدیداران نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ موجود مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں
اور پینشن میں سو فیصد اضافہ کیا جائے - آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈا ... مزید پڑھیں
