محسن
جمعہ , 19 مئی 2023ء
(124) لوگوں نے پڑھا
پھول نگر : پھول نگر میں 15 خلیل شہید
پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز - کے پی ایل ٹورنامنٹ کی رنگ برنگی افتتاحی
تقریب چاند میرج ہال میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر
رانا فہیم اشرف تھے - تقریب کا تلاوت کلام پاک سے ہوا معروف سماجی کارکن قدرت اللہ
نے انتظامت کے فرائض انجام دئیے -