اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

واپڈا ڈسٹری بیوشن کے اہلکار بجلی صارفین کے لیے عذاب بن گئے

واپڈا ڈسٹری بیوشن کے اہلکار بجلی صارفین کے لیے عذاب بن گئے
محسن جمعہ , 19 مئی 2023ء (44) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد : واپڈا ڈسٹری بیوشن مصطفی آباد کے اہلکار بجلی سارفین کے لیے عذاب بن گئے - آخری تاریخ  سے صرف ایک دن پہلے یا آخری تاریخ کو بل دے کر جانے کی وجہ سے سینکڑوں صارفین جرمانے کے ساتھ بل ادا کرنے پر مجبور ، تفصیلات کے مطابق واپڈا ڈسٹری بیوشن مصطفی آباد کا عملہ سارفین کے لیے عذاب بن گیا - موجود مہنگائی کے دور جہاں ہر گھر کا بجٹ اب سیت ہو چکا ہے وہاں مصطفی آباد واپڈا ڈسٹری بیوشن کے عملہ نے آخری تاریخ سے صرف ایک دن پہلے یا آخری تاریخ کو بل ڈسٹری بیوٹ کرنا اپنا طریقہ بنا لیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now