محسن
جمعہ , 19 مئی 2023ء
(36) لوگوں نے پڑھا
تلونڈی : آوارہ کتوں کے کاٹنے سے دو
بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے - زخمیوں کو نجی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا جہاں
ریبیز ویکسین دستیاب نہیں تھی - مولا پورہ روڈ پر آوارہ کتوں نے دو بچوں سمیت چار
افراد کو زخمی کر دیا - کتے موٹرسائیکل سواروں کو بھی کاٹنے ہیں ، گرنے کی وجہ سے
متعدد شہری زخمی ہوچکے ہیں -