اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مختلف واقعات میں بچے سمیت دو افراد جاں بحق

مختلف واقعات میں بچے سمیت دو افراد جاں بحق
محسن جمعہ , 19 مئی 2023ء (34) لوگوں نے پڑھا
قصور : دو مختلف واقعات میں چھت گرنے سے ایک بچہ اور دیوار گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا ، تصیلات کے مطابق محلہ اسلام پورا سٹی پھولنگر کے رہائشی طارق کا تین سالہ بیٹا چھت پر کھیل رہا تھا کہ اچانک نیچے گر جانے سے اسکی موت واقع ہوگئی ، ڈھنگ شاہ کا رہائشی ڈھنگ شاہ میں مکان کی کھدائی کر رہا تھا کہ کھدائی ہونےکی وجہ سے پلر  گر گیا جس نتجہ میں ملبے تلے دب کر موقع پر جاں بحق ہو گیا ، پولیس مصروف کاروائی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now