اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور و گردونواح میں ڈکیتی کی مختلف وارداتیں ، پولیس ناکام

قصور و گردونواح میں ڈکیتی کی مختلف وارداتیں ، پولیس ناکام
محسن جمعہ , 19 مئی 2023ء (107) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے گردونواح میں ڈکیتی کی مختلف وارداتیں میں مسلح ڈاکوؤں نے متعدد شہریوں کو لاکھوں روپے کی نقدی ، موبائل فونز ، موٹرسائیکلوں اور دیگر قیمتی سامان سے محروم کر دیا - تفصیلات کے مطابق تلونڈی کے رہائشی نے پولیس تھانہ اے ڈویثرن میں مقدمہ درج کروایا کہ میرا بھائی موٹرسائیکل سکول کے باہر کھڑی کر کے گیا جو وہاں سے نامعلوم چور لے گئے - جاوید نے پولیس تھانہ صدر قصور میں اطلاع دی ہے کہ گنڈا سنگھ روڈ پر دو کس نے اسلحہ کے زور پر زبردستی نقدی اور موبائل فون چھین لیے ہیں -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now