اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مسلح افراد کا ایس ڈی او واپڈا پر تشدد ، کپڑے پھار دئیے

مسلح افراد کا ایس ڈی او واپڈا پر تشدد ، کپڑے پھار  دئیے
محسن پیر , 22 مئی 2023ء (37) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : مسلح افراد کا ایس ڈی او واپڈا رورل پتوکی پر آفس میں ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ ، وحشیانہ تشدد کے دوران کپڑے پھاڑ دئیے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا -تفصیلات کے مطابق واپڈا کی ریکوری ٹیم ایس ڈی او واپڈا رورل پتوکی کے ساتھ میٹنگ میں مصروف تھے کہ ذاکر نامی شحص ڈنڈوں سوٹوں اور اسلحہ سے مسلح اپنے ساتھیوں کے ہمراہ دفتر میں داخل ہوگئے اور اشتعال میں آ کر ایس ڈی او واپڈا پر حملہ کر دیا ، ڈنڈوں اور سوٹوں سے وحشیانہ انداز میں تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے کپڑے پھاڑ دئیے اور دیگر سرکاری ملازمین کے سابھ بدتمیزی کی - تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے ایس ڈی او واپڈا رورل پتوکی کی تحریری درخواست پر ذاکر سمیت دیگر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now