جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے
اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔
کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post
چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں
قصور : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں
میں نمایاں کمی کے باوجود اور گھی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے باوجود اشیا ء
خور دونوش میں کمی واقع نہ ہوسکی - تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے گھی اور آئل
کی قی ... مزید پڑھیں
پتوکی : سیاسی و سماجی رہنما سید سبط حسن
نقوی ، دانش سلیم و دیگر کا کہنا ہے کہ سوئی گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کسی صورت
برداشت نہیں کی جائے گی حکمران ایک طرف بدترین سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے ذریعے عوام
... مزید پڑھیں
پتوکی : آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس
ضلع قصور کے زیر اہتمام مہنگائی میں پسے ہوئے سینکڑوں سرکاری ملازمین نے اپنے
مطالبات کے حق میں آج گورنمنٹ ہائی سکول پتوکی تا پریس کلب پتوکی تک ایک احتجاج ... مزید پڑھیں
پتوکی : پتوکی شہر سمیت مختلف
علاقوں میں درجنوں سنوکر کلب جوئے کے اڈوں میں تبدیل سکولوں کالجوں کے اوقات سمیت
رات گئے تک سکول و کالجوں کے طلباء و دیگر افراد غیر اخلاقی سرگرمیوں میں مصروف
رہنے ... مزید پڑھیں
قصور : ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایات کی
روشنی میں اسسٹنٹ کمشنرز نے کاروائی کرتے ہوئے متعدد غیرقانونی منی پٹرول پمپس کو
سیل کر کے مشینیں قبضہ میں لے لیں - اسسٹنٹ کمشنر قصور ، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ
رادھا ... مزید پڑھیں
قصور : پولیس تھانہ صدر چونیاں نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیت
گینگ کے تین ارکان کو گرفتار کر کے ایک لاکھ نقدی ، تین موٹرسائیکل ، موبائل فون
اور دیگر قیمتی اشیا بر آمد - ڈکیت گینگ کیخلاف دو درجن سے زائ ... مزید پڑھیں
قصور : پنجاب حکومت کی خصوص ہدایات کی
روشنی میں ضلع بھر میں تحصیل کی سطح پر ریونیو عوامی خدمت سروسز کا انعقاد کیا
گیا - اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری نے ضلع کونسل ہال میں عوام الناس کے ری ... مزید پڑھیں
چونیاں : کلاس فور ملازمین سرکاری
اسکولز اور دفاتر کی شان ان ملازمین سے زبردستی تکلیف ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی -ان خیالات کا
اظہار ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر ضلع قصور ثریا فاروق نے کیا - انہوں ... مزید پڑھیں
قصور : ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی
بزنس مین کمیونٹی اور مختلف تاجر تنظیموں کے عہدیداران سے ملاقات، معروف بزنس مین
عمران شوکت اور تاجر سیٹھ اعظم کی سربراہی میں ملنے والے وفد نے ضلع میں امن و
... مزید پڑھیں
پتوکی : پتوکی کے نواحی علاقہ تھانہ سٹی پھولنگر کی حدود میں چوریوں
کا سلسلہ نا تھم سکا چور رات کے اندھیرے میں چار کھمبوں سے لاکھوں روپے مالیت کی
برقی تار لے اڑے مقدمہ درج اہل علاقہ بجلی سے مرحوم - ... مزید پڑھیں