محسن
پیر , 05 جون 2023ء
(31) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایات کی
روشنی میں اسسٹنٹ کمشنرز نے کاروائی کرتے ہوئے متعدد غیرقانونی منی پٹرول پمپس کو
سیل کر کے مشینیں قبضہ میں لے لیں - اسسٹنٹ کمشنر قصور ، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ
رادھاکشن نے اپنی اپنی تحصیلوں کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے ، انکا کہنا تھا کہ
غیرقانونی طور پر نصب منی پٹرول پمپ مشینون کیخلاف بھر پور کاروائیاں کی جارہی ہیں
، اس سلسلے میں کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی -