محسن
جمعہ , 02 جون 2023ء
(59) لوگوں نے پڑھا
قصور : پولیس تھانہ صدر چونیاں نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیت
گینگ کے تین ارکان کو گرفتار کر کے ایک لاکھ نقدی ، تین موٹرسائیکل ، موبائل فون
اور دیگر قیمتی اشیا بر آمد - ڈکیت گینگ کیخلاف دو درجن سے زائد مقدمات درج ہیں -
ملزموں نے دوران تفتیش صدر چونیاں کے علاقہ میں 8 سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا
ہے -