ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

درجنوں سنوکر کلب جوئے کے اڈوں میں تبدیل

درجنوں سنوکر کلب جوئے کے اڈوں میں تبدیل
محسن پیر , 05 جون 2023ء (23) لوگوں نے پڑھا
 پتوکی : پتوکی شہر سمیت مختلف علاقوں میں درجنوں سنوکر کلب جوئے کے اڈوں میں تبدیل سکولوں کالجوں کے اوقات سمیت رات گئے تک سکول و کالجوں کے طلباء و دیگر افراد غیر اخلاقی سرگرمیوں میں مصروف رہنے لگے - تفصیلات کے مطابق پتوکی شہر و گردونواح میں بااثر افراد نے سنوکر کلب قائم کر رکھے ہیں جہاں سکولوں ، کالجوں کے طلباء سمیت آوارہ نوجوانوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں - سنوکر کلب مالکان طلباء اور آوارہ لڑکوں کو منیشات ، جوئے سمیت تمام سہولیات فراہم کرتے ہیں - شہر کی سیاسی و سماجی شخصیت نے ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now