ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈی پی او قصور کی بزنس مین کمیونٹی اور مختلف تاجر تنظیموں کے عہدیداران سے ملاقات

ڈی پی او قصور کی بزنس مین کمیونٹی اور مختلف تاجر تنظیموں کے عہدیداران سے ملاقات
محسن جمعرات , 01 جون 2023ء (31) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی بزنس مین کمیونٹی اور مختلف تاجر تنظیموں کے عہدیداران سے ملاقات، معروف بزنس مین عمران شوکت اور تاجر سیٹھ اعظم کی سربراہی میں ملنے والے وفد نے ضلع میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے، جرائم کے خاتمے کیلئے کی جانیوالی کوششوں اور قصور کی عوام کیلئے پبلک سروس کے بے تحاشہ منصوبے متعارف کروانے پر ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کو شیلڈ پیش کی اور انکی خدمات کو سراہا -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now