محسن
جمعہ , 02 جون 2023ء
(30) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : کلاس فور ملازمین سرکاری
اسکولز اور دفاتر کی شان ان ملازمین سے زبردستی تکلیف ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی -ان خیالات کا
اظہار ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر ضلع قصور ثریا فاروق نے کیا - انہوں نے مزید کہا کہ شکایت موصول ہوئی
کہ دوران ڈیوٹی اور ڈیوٹی ٹائم کے بعد کلاس فور ملازمین سے زبردستی تکلیف کرائی
جاتی ہے جو افسوس ناک ہے کلاس فور کے ملازمین محکمہ کا سرمایہ ہیں- جس طرح اسکولز
کے ٹیچرڑ پرسکون ماحول میں اپنی ڈیوٹی کے فرائص انجام دیتے ہیں ویسے ہی اسکولز کے
ہیڈز کو چاہیے کہ کلاس فور ملازمین کے ساتھ اچھا برتاؤ کیا جائے اور ان ملازمین سے
دفتری کام کروائے جائیں -