ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کا احتجاج

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کا احتجاج
محسن پیر , 05 جون 2023ء (68) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ضلع قصور کے زیر اہتمام مہنگائی میں پسے ہوئے سینکڑوں سرکاری ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں آج گورنمنٹ ہائی سکول پتوکی تا پریس کلب پتوکی تک ایک احتجاجی مظاہرہ کیا - جس میں تمام سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیموں کے راہنماؤں نے شرکت کی  -  احتجاجی مظاہرہ میں ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگائے - احتجاجی مظاہرہ سے آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ضلع قصور کے راہنماؤں نے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین مہنگائی کی وجہ سے انتہائی پریشان ہیں ریاست اپنے ملازمین کے بارے میں سوچے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now