محسن
پیر , 05 جون 2023ء
(24) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : سیاسی و سماجی رہنما سید سبط حسن
نقوی ، دانش سلیم و دیگر کا کہنا ہے کہ سوئی گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کسی صورت
برداشت نہیں کی جائے گی حکمران ایک طرف بدترین سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے ذریعے عوام
کو ذلیل کررہے ہیں تو دوسری جانب نئے ٹیکسوں کے نام اور میٹر رینٹ کے نام پر بے جا
اضافی بل وصول کر رہے ہیں عوام حکمرانوں کی نااہلیوں کے باعث پہلے ہی مجبور ہیں
اوپر سے گیس کی لوڈشیڈنگ نے پریشان کر رکا ہے گھروں میں کھانا پکانا مشکل کر دیا
ہے -