ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

یوٹیلٹی سٹورز سے آٹا چینی غائب

یوٹیلٹی سٹورز سے آٹا چینی غائب
محسن پیر , 05 جون 2023ء (32) لوگوں نے پڑھا
قصور : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود اور گھی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے باوجود اشیا ء خور دونوش میں کمی واقع نہ ہوسکی - تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے گھی اور آئل کی قیمتوں میں کمی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرنے کے باوجود مقامی دکانداروں کا ریٹس کم کرنے سے انکار پچھلے ایک ہفتے سے یوٹیلٹی سٹورز سے بھی آٹا چینی غائب ہو گئے -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now