محسن
جمعرات , 01 جون 2023ء
(39) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی کے نواحی علاقہ تھانہ سٹی پھولنگر کی حدود میں چوریوں
کا سلسلہ نا تھم سکا چور رات کے اندھیرے میں چار کھمبوں سے لاکھوں روپے مالیت کی
برقی تار لے اڑے مقدمہ درج اہل علاقہ بجلی سے مرحوم - تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی
پھولنگر کی حدود میں چوریوں کا سلسلہ نا تھم سکا پولیس عوام کو تحفظ دینے میں بری
طرح ناکام گزشتہ روز تھانہ سٹی پھولنگر کی حدود میں پھولنگر بائی پاس والا قریب سے
چور رات کے اندھیرے میں چار کھمبوں سے لاکھوں روپے مالیت کی برقی تار لے اڑے مقدمہ
درج - تاحال چوروں کا کوئی سراغ نا مل سکا – برقی تار چوری ہونے کے باعث پتوکی ،
جمبر کے رہائشی بجلی سے محروم -