محسن
جمعہ , 02 جون 2023ء
(32) لوگوں نے پڑھا
قصور : پنجاب حکومت کی خصوص ہدایات کی
روشنی میں ضلع بھر میں تحصیل کی سطح پر ریونیو عوامی خدمت سروسز کا انعقاد کیا
گیا - اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری نے ضلع کونسل ہال میں عوام الناس کے ریونیو سے متعلق مسائل سنے اور
موقع پر احکامات جاری کئے -