حکمران ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے عملی اقدام کریں : علامہ ابتسام الہی ظہیر
کھڈیاں خاص : مذہبی سکالر و قرآن وسنہ موومنٹ کے سربراہ علامہ ابتسام
الہی ظہیر نے کہا کہ جب تک ہم زندہ ہیں مظلوم ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے آواز
اٹھاتے رہیں گے ، حکمران ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے ... مزید پڑھیں
