ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ریونیوعوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد

ریونیوعوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد
محسن پیر , 05 جون 2023ء (40) لوگوں نے پڑھا
قصور : نگران پنجاب حکومت کی ہدایت پر ریونیو عوامی مسائل کے حل کے لیے تحصیل لیول پر کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا گیا - ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے اسسٹنٹ کمشنر رضوان الحق کے ہمراہ ضلع کونسل ہال میں کھلی کچہری لگائی اور آنے والے سائلین کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو انکے فوری حل کے لیے احکامات جاری کئے - اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا کہنا تھا کہ پنجاب جکومت کی ہدایت پر عوام کو ریونیو سے متعلق درپیش مسائل کے فوری حل کے لیے عوامی خدمت سروسز کا انعقاد کیا جارہا ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now