ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

فری میڈیکل کیمپ ، پانچ سو مریضوں کا چیک اپ

فری میڈیکل کیمپ ، پانچ سو مریضوں کا چیک اپ
محسن پیر , 05 جون 2023ء (32) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد : مصطفی آباد کے نواحی میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام ، ڈاکٹر پیر ذوالفقارعلی نوشاہی قادری کی سرپرستی میں پانچ سو کے قریب افراد کو چیک کرکے فری ادویات بھی دی گئی مختلف بیماریوں کے ٹیسٹ کئے گئے ، عوام کی خدمت کے لیے میڈیکل کیمپ لگانے کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھیں گے ، ڈاکٹر پیر ذوالفقار نوشاہی قادری ، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک لبیک قصور کے سرپرست اعلی صاحبزادہ ڈاکٹر پیر ذوالفقار علی نوشاہی قادری کے زیر نگرانی مصطفی آباد کے نواحی میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا ، میڈیکل کیمپ میں لاہور سے آئے ہوئے ڈاکٹرز کی ٹیم نے پانچ سو کے قریب افراد کا چیک اپ کرنے کے بعد انہیں فری ادویات فراہم کی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now