محسن
پیر , 05 جون 2023ء
(37) لوگوں نے پڑھا
قصور : چھانگا مانگا کے نواح میں
سرکاری لکڑی اٹھانے سے منع کرنے سے ملزمان نے گارڈ کو اپنے پالتو کتے سے شدید زخمی
کروا دیا - تفصیلات کے مطابق فارسٹ گارڈ محمد سعید نے پولیس تھانہ چھانگا مانگا کو
بتایا کہ ملزمان سرکاری لکڑی اٹھا کر لے جا رہے تھے میں نے روکا تو ملزمان نے اپنا پالتو کتے سے شدید زخمی کروا دیا -