محسن
پیر , 05 جون 2023ء
(44) لوگوں نے پڑھا
قصور : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و
سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی محمد جعفر چوہدری کا بغیر روٹ پرمٹ ،
اوورلوڈنگ ، اوور چارجنگ ، دھوان چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن لاکھوں روپے
جرمانہ جبکہ متعدد گاڑیاں تھانون میں بند -تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کی خصوصی
ہدایات اور ایڈیشنل ڈپنی کمشنر جنرل و سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی
قصور محمد جعفر چوہدری نے ضلع بھر میں مختلف مقامات پر ناکے لگا کر بغیر روٹ پرمٹ
گاڑیوں کیخلاف بھرپور کاروائیاں کیں -