محسن
پیر , 05 جون 2023ء
(34) لوگوں نے پڑھا
قصور : ضلع قصور اور اس کے نواح میں آوارہ
کتوں کی بھر مار نے شہریوں کا جینا حرام کر رکھا ہے - سلامت پورہ میں تین محنت
کشوں کے قربانی کے بکرے اور قیمتی بکریاں کو آوارہ کتوں نے حملہ کر کے چیر پھاڑ دیا
- آوارہ کتوں کا راہ گیروں پر حملہ چلنا
معمول بن چکا ہے ، مقامی شہریوں کا ڈپٹی کمشنر سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
-