ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

حکمران ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے عملی اقدام کریں : علامہ ابتسام الہی ظہیر

حکمران ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے عملی اقدام کریں : علامہ ابتسام الہی ظہیر
محسن منگل , 06 جون 2023ء (42) لوگوں نے پڑھا
کھڈیاں خاص : مذہبی سکالر و قرآن وسنہ موومنٹ کے سربراہ علامہ ابتسام الہی ظہیر نے کہا کہ جب تک ہم زندہ ہیں مظلوم ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے آواز اٹھاتے رہیں گے ، حکمران ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے عملی اقدام کریں ، حکمرانوں کو جگانے کے لئے اسلام آباد کا رخ کرسکتے ہیں - ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now